ابھی دہلی گینگ ریپ کا کا مقدمہ چل رہا ہے اور بھارتی عدلیہ گینگسٹر کو سزا کے بارے میں سوچ رہی ہے کہ بدھ کو اڈھیسہ اور اتر پردیش میں ہولناک گینگ ریپ کا ایک اور واقعہ سامنے اآگیا ہے۔
ایک 17 سال کی لڑکی جس کو 6 ستمبر کو بیدھانما گائوں سے اغواء کیا گیا تھا ایک دور دراز جھونپڑی میں لے جایا گیا جہاں 6 لوگوں نے لگا تار 3 دن تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس کے مطابق 6 میں سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اسی طرح ایک اور واقعے میں لکھنئو سے 336 کلو میٹر دور رام پور کار خانہ ایریا میں 3 مردوں نے ایک عورت کو اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Source: Hindustan Times
11-09-2013
0 comments:
Post a Comment